• news

دشمن ہمیں کمزورکرنے کیلئے آپس میں الجھارہا ہے :طاہراقبال خان

لاہور(پ ر) خاکسار تحریک پاکستان کے مرکزی ترجمان طاہراقبال خان نے کہا کہ وکلاء اپنے ساتھیوں کے بہیمانہ قتل پرسراپااحتجاج ہیں۔خاکسار تحریک امتحان کی اس گھڑی میں پاکستان کی وکلاء برادری کے ساتھ ہیں۔ دشمن ہمیں کمزورکرنے کیلئے آپس میں الجھارہا ہے۔پاکستان میں امن واستحکام کاانحصاربحیثیت قوم ہمارے مثبت رویوں پر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن