• news

تلاش ورثاء

لاہور (پ ر) تھانہ سول لائن کو گنگا رام ہسپتال سے ایک 70/75 برس کے بزرگ کی نعش ملی ہے جو ہسپتال کی ایمرجنسی میں زیر علاج تھے۔ ورثاء اے ایس آئی محمد آصف سے 042-99200561، 0300-4305518 پر رابطہ کریں۔

ای پیپر-دی نیشن