شمالی وزیرستان: بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق، ملک بھر میں تعداد 24ہوگئی
پشاور ( نوائے وقت رپورٹ) شمالی وزیرستان میں 7 ماہ کے بچے کو پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچے کے نمونے پشاور میں لئے گئے۔ رواں سال فاٹا میں 7 اور خیبر پی کے میں 10 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے۔ یوں ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 24 ہوگئی۔
پولیو وائرس