• news

پشاور: جن علاقوں سے اہم شخصیات نہیں گزرتیں وہاں صفائی بھی نہیں ہوتی: بی بی سی

پشاور (بی بی سی) خیبر پی کے کے دارالحکومت پشاور میں روزانہ کوئی ایک ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے جس کی وجہ سے شہر کی صفائی ایک مشکل عمل رہا ہے۔ یونیورسٹی روڈ، جمرود روڈ، حیات آباد اور رنگ روڈ کے کچھ حصے اور چند ایک دیگر علاقے ایسے ہیں جہاں صبح کے وقت زرد اور سبز رنگ کی وردیاں پہنے عملہ صفائی کرتا نظر آتا ہے لیکن یہ وہ علاقے ہیں جہاں سے اکثر اہم شخصیات کا گزر ہوتا ہے جبکہ جن علاقوں سے اہم شخصیات کا گزر نہیں ہوتا وہاں صفائی بھی نہیں ہوتی۔
صفائی

ای پیپر-دی نیشن