• news

بیجنگ: سابق افغان صدر حامد کرزئی کی چینی نائب صدر سے ملاقات

بیجنگ(آن لائن+آئی اےن پی )سابق افغان صدر کرزئی نے چینی نائب صدر لی ین چاہو سے ملاقات کی ۔ چینی نائب صدر نے کہا کہ چین افغانستان کے ساتھ تجارت سرمایہ کاری اور سکیورٹی کے شعبوں میں مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہے اور یہ دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں ہے ۔ ادھرافغان صدرنے اجمل عبےد کو انٹےلی جنس کا نائب سربراہ اور ظفر ہاشمی کونائب ترجما ن مقرر کردےا۔

ای پیپر-دی نیشن