گوادر: بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی، لوڈشیڈنگ اور کرپشن کیخلاف آل پارٹی اتحاد کا یکم جون کو پہیہ جام کا اعلان
گوادر ( آئی این پی ) آ ل پارٹی اتحاد نے بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی‘ لوڈشیڈنگ اور کرپشن کیخلاف ےکم جون کو پہیہ جام اور ڈپٹی کمشنر ہاﺅس کے گھےراﺅ کا اعلان کردےا۔ اس بات کا اعلان اتحاد میں شامل جماعتوں کے رہنماﺅں نے پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کیا۔
گوادر/ پہیہ جام