• news

60 فیصد امریکیوں نے پاکستان، صومالیہ یمن میں ڈرون حملوں کی حمایت کردی سول آبادی کو نشانہ بنانے پر تشویش

نیویارک (اے ایف پی) پیوریسرچ سنٹر کے نئے سروے کے مطابق 60 فیصد امریکیوں نے پاکستان، صومالیہ اور یمن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملوں کی حمایت کی ہے۔ سروے کے مطابق 58 فیصد امریکیوں نے ڈرون حملوں کی حمایت کی ہے جبکہ 35 فیصد نے انہیں نامنظور کیا ہے۔ تاہم ان امریکیوں نے اس بات پر تشویش ظاہر کی کہ ڈرون حملوں سے سول آبادی کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن