• news

اچھی پرفارمنس سے قومی کرکٹ ٹیم کا نام روشن کروں گا : مختار احمد

 سیالکوٹ(نامہ نگار)ےونےورسٹی آف گجرات سےالکوٹ کےمپس کے زےر اہتمام پاک زمبابوے ٹی 20ٹورنا منٹ کے ونر پلےئرز مختار احمد کے اعزاز مےں تقرےب کا اہتمام کےا ۔ مختار احمد نے کہا کہ جتنی خوشی آج ہوئی ہےں کبھی نہےں ہوئی۔ آپ اور والدےن کی دعاﺅں سے اس مقام پر ہوں۔ اللہ نے چاہا تو اسی طرح پاکستان کرکٹ ٹےم مےں اچھی پرفامنس دے کر اپنی ٹےم اور پاکستان کا نام روشن کروں گا۔

ای پیپر-دی نیشن