بلوچستان: فوجی عدالت میں 13مقدمات کی سماعت
کوئٹہ(بیورورپورٹ) بلوچستان میںفوجی عدالت نے مختلف کیسوںکی سماعت شروع کردی جن میں کالعدم تنظیموں اور دہشتگردوں کے مقدمات شامل ہیں محکمہ داخلہ بلوچستان نے وفاقی حکومت کو بلوچستان سے 53کیس اسلام آباد بھیجے تھے تاکہ ان کیسوں کی سماست شروع کی جائے وفاقی حکومت نے ان میں سے صرف 13کیس ملٹری کورٹ بھیجے تھے جن کی سماعت شروع ہوگئی ہے ، یاد رہے بلوچستان میں صرف ایک ملٹری کورٹ اس وقت کام کر رہی ہے ۔
فوجی عدالت