نواز شریف کے جراتمندانہ فیصلے سے ملک ایٹمی طاقت بنا ، ملک شوکت
لاہور(خصوصی رپورٹر) سینئر نائب صدر پی پی 139 ملک شوکت علی نے کہا ہے پاکستان میاں نواز شریف کے جراتمندانہ فیصلے سے ایٹمی طاقت بنا، نواز شریف نے اربوں ڈالر کی پیشکش مسترد کر کیک ایٹمی دھماکے کیے اور ملک کوناقابل تسخیر بنا دیا۔