• news

تلاش ورثاء

لاہور(نامہ نگار) شفیق آباد کے علاقہ میں منشی ہسپتال کے قریب سے 26سالہ نامعلوم خاتون کی نعش ملی ہے جس پر لال قمیض زیب تن ہے۔ ورثا تھانہ شفیق آباد کے سب انسپکٹر 0300-4948122 پر رابطہ کریں۔

ای پیپر-دی نیشن