• news

علامہ غلام الدین اشرفی‘ رفیق اشرفی کا عرس آج ہوگا

لاہور (پ ر) علامہ غلام الدین اشرفی اور محمد رفیق اشرفی کا عرس آج جامع مسجد السراج نزد ڈاکخانہ باغبانپورہ بعد از نماز عشاء زیرسرپرستی صاحبزادہ محمد منیر اشرفی ، میاں حامد معراج ہوگا۔ محمد آصف اشرفی، محمد اشفاق، پیر ضیا لطیف اور دیگر علماء شرکت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن