• news

خلع جائز ہے، مخالفت درست نہیں: ابتسام الٰہی ظہیر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت اہلحدیث و قرآن و سنہ موومنٹ کے چیئرمین حافظ ابتسام الہی ظہیر نے کہا کہ خلع لینا جائز ہے اور اس کی مخالفت کرنا کسی بھی اعتبار سے صحیح نہیں ۔ چنانچہ اسلامی نظریاتی کونسل کو خود اپنی سفارشات از سر نو غور خوض کرنے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں ایک مستند اسلامی مؤقف دینا چاہئے ۔

ای پیپر-دی نیشن