• news

سانحہ ڈسکہ نظام کی مکمل خرابی کا ثبوت ہے: علامہ ریاض حسین شاہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعت اہلسنّت کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا کہ سانحہ ڈسکہ نظام کی مکمل خرابی کا ثبوت ہے۔پاکستانی معاشرہ سماجی مایوسی کا شکار ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں خطاب کے دوران کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن