• news

وزیراعلی کی صدارت میں اجلاس کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے پر غور

لاہور (خصوصی رپورٹر) معلوم ہوا ہے کہ وزیراعلی کی صدارت میں صوبے میں پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب پروگرام کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس میں صوبے میں تعینات کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کا معاملہ زیر غور آیا تاہم اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ وزیراعلی نے کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
معاملہ غور

ای پیپر-دی نیشن