وحید اختر انصاری کی والدہ کیلئے قرآن خوانی
لاہور(پ ر) وحید اختر انصاری ممبر جوڈیشل IIIبورڈ آف ریونیو پنجاب کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے کل 31مئی بروز اتوار بعد نماز عصر 6:30 بجے شام قرآن خوانی مسجد جی او آر لاہور میں ہوگی، خواتین کے لئے انتظام بمقام 8اے کلب روڈ جی او آرI لاہور میں ہوگا۔