• news

مغربی پاکستان اردو اکیڈمی کے نئے عہدیداروں کا انتخاب

لاہور (پ ر) مغربی پاکستان اردو اکیڈمی کی مجلس عمومی نے متفقہ طور پر ڈاکٹر خالد آفتاب صدر، ڈاکٹر اورنگ زیب عالمگیر نائب صدر، ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا جنرل سیکرٹری، ڈاکٹر محمد کامران خزانچی، ڈاکٹر غافر شہزاد جوائنٹ سیکرٹری ، عاطف خالد بٹ ناظم نشر و اشاعت۔ اور افضل حق قرشی،پروفیسر خالد محمود، ڈاکٹر اختر شمار، ریاظ احمد، جمیل احمد عدیل، ڈاکٹر تقدیس زہرااور ڈاکٹر شاہدہ دلاور شاہ کو مجلس عاملہ کا رکن منتخب کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن