• news

کھیلوں کا عالمی دن منایا گیا

لاہور (نمائندہ سپورٹس/ سپورٹس رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کھیلوں کا دن بھرپور طریقے سے منایا گیا ۔کھیلوں کا عالمی دن ورلڈاتھلیٹکس کی یاد میں ہر سال 30 مئی کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد انڈور اور آؤٹ ڈور کھیلوں کا فروغ اور صحتمندانہ مقابلوں کو رواج دینا ہے تاکہ صحت مند جسموں کے ذریعے صحت مند دماغ پیدا کئے جاسکیں۔ اس دن کی مناسبت سے مختلف شہروں میں کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن