• news

ماسکو ، طوفانی موسم کے سبب 100سے زائد پروازیں منسوخ

ماسکو(آن لائن)ماسکو کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں طوفانی موسم کی وجہ سے 100سے زائد پروازیں منسوخ یا موخر کردیں۔50میل فی گھنٹہ سے زائد رفتار سے طوفان اور ہوائوں کی پیشن گوئی کی گئی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن