• news

عراق: فورسز اور ملیشیا نے رمادی میں داعش ٹریفک پولیس کی عمارت چھڑا لی

بغداد (اے ایف پی) عراقی سکیورٹی فورسز اور ملیشیا ہشرالشابی کے جنگجوئوں کی رمادی میں پیشقدمی جاری ہے۔ شدید لڑائی کے بعد ٹریفک پولیس کی عمارت کا داعش سے قبضہ چھڑا لیا ہے۔ جنگجو تنظیم کے ارکان اسے بیس کے طور پر استعمال کرتے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن