• news

97ء کے انتخابات ایک دن کرانیکا مقصد پیپلزپارٹی کو نقصان پہنچانا تھا:کنور دلشاد

اسلام آباد (آن لائن) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ 3 فروری 1997 کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرانے کا انتظامی حکم سابق صدر فاروق لغاری نے پیپلزپارٹی کو نقصان پہنچانے کے لئے جاری کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن