• news

اٹک : پھانسی کی سزا کے مجرم کا مقتول کے اہل خانہ سے راضی نامہ

اٹک (آن لائن ) 13برسوں کی جدوجہد کے بعد سابق وفاقی وزیر سردار سلیم حیدر خان کی کاوشوں سے پھانسی کی سزا پانے والے مجرم کا مقتول کے اہل خانہ سے راضی نامہ ہو گیا ۔سزائے موت ٹل گئی۔ راضی نامے میں سندھ سے ایم این اے اعجاز جاکھرانی نے اہم کردار ادا کیا۔

ای پیپر-دی نیشن