• news

کوئٹہ: افغان باشندوں کو شناختی کارڈ بنا کر دینے کے الزام میں سابق ایم این اے سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج

کوہاٹ (آئی این پی) غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ بنا کر دینے کے الزام میں سابق ایم این اے سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا۔ پیر کو سابق ایم این اے پیر دلاور شاہ سمیت 5 افراد کے خلاف افغان باشندوں کو پاکستانی شناختی کارڈ بنا کر دینے کے الزام میں تھانہ منگل خیل میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن