• news

کوئٹہ: وکلا کی ہڑتال کے باعث اکبر بگٹی کیس کی سماعت نہ ہو سکی، 17 جون تک ملتوی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی عدالت میں نواب اکبر خان بگٹی کیس کی سماعت نہیں ہو سکی کیس 17جون تک ملتوی کر دی۔ سانحہ کھڈ کوچہ کی وجہ سے بلوچستان بار ایسوسی ایشن، بلوچستان ہائی کورٹ، بلوچستان بار کونسل اور دیگر وکلا نے عدالتوں کا بطور احتجاج بائیکاٹ کیا تھا جس کی وجہ سے نواب اکبر بگٹی کیس کے سلسلے میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کوئی وکیل پیش نہیں ہوا اور کیس کی سماعت نہیں ہو سکی۔

ای پیپر-دی نیشن