• news

بنگلہ دیش فیکٹری سانحے کے مالکان سمیت 41 ملزموں پر مقدمہ قتل

ڈھاکہ (بی بی سی) بنگلہ دیش میں پولیس نے 2013ء میں منہدم والی فیکٹری کے مالک اور 41 دیگر افراد پر قتل کا مقدمہ دائر کیا ہے۔کپڑے بنانے والی یہ فیکٹری ایک عمارت، رانا پلازہ میں قائم تھی جس کے منہدم ہونے سے ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن