• news

داعش میں شمولیت، پروپیگنڈا کا الزام اردن میں 4 افراد کو 2، 2 برس قید

عمان (اے ایف پی) اردن میں شدت پسند تنظیم داعش میں شمولیت کی خواہش پر 4 افراد کو 2، 2 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ سٹیٹ سکیورٹی کورٹ جو ملٹری ٹربیونل کا حصہ ہے، کی دستاویز میں دعویٰ کیا گیا ہے ملزموں نے پروپیگنڈا کیااور انتہاپسندانہ نظریات کو فروغ دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن