• news

ترکی کے سمندر میں ریسکیو آپریشن متعدد پاکستانی تارکین وطن کو بچا لیا گیا

انقرہ (اے ایف پی) یونانی سرحدی محافظوں نے ترک سرحد کے قریب سمندر میں ریسکیو آپریشن کر کے ایک کشتی کو ڈوبنے سے بچا لیا جس پر متعدد پاکستانی سوار تھے۔ بتایا جاتا ہے اس راستے سے شامی پناہ گزین اور دیگر تارکین وطن یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن