سٹاک ہوم: بھارتی صدر کے قافلے میں شامل گاڑیاں ٹکرا گئیں، مکھرجی محفوظ رہے
سٹاک ہوم (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی صدر پرناب مکھرجی کا قافلہ سویڈن کے شہر سٹاک ہوم میں حادثے کا شکار ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قافلے میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں تاہم بھارتی صدر حادثے میں محفوظ رہے۔