برطانیہ میں زیادتی کے الزام میں 9افراد گرفتار، 5پاکستانی شامل
لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ میں زیادتی اور جنسی گرومنگ کے شبے میں 9 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد میں 5پاکستانی اور ایک بنگلہ دیشی بھی شامل ہے۔