• news

سابق کپتان وسیم اکرم 49 برس کے ہوگئے

لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) سابق کپتان وسیم اکرم 49 برس کے ہوگئے‘ گزشتہ روز ان کی سالگرہ منائی گئی، انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ ہوئے انھیں بارہ سال ہوگئے۔ پر آج بھی وہ لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔ انہوں نے انیس سو بانوے کی عالمی کپ میں قومی ٹیم کی فتح میں اہم قرارادا کیا اورفائنل میں دو جادوئی گیندوں پر انگلش بیٹسمینوں کی وکٹیں اڑاڈالیں جو آج بھی کرکٹ کے دیوانے بھول نہیں پائے۔

ای پیپر-دی نیشن