• news

سندھ پولیس میں بھرتیاں اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کے برعکس کی جا رہی ہیں: رینجرز ترجمان

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ رینجرز کے ترجمان نے پولیس بھرتیوں پر وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ پولیس میں بھرتیاں ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کے برعکس کی جا رہی ہیں۔ سندھ رینجرز کا پولیس بھرتیوں سے کوئی تعلق نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن