• news

برطانیہ میں غیر قانونی قیام پر 2 پاکستانی گرفتار

مانچسٹر (نوائے وقت رپورٹ) مانچسٹر میں پولیس نے فلیٹ پر چھاپہ مار کر برطانیہ میں غیر قانونی طور پر قیام پذیر 2 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔ دونوں کو پی نال سٹریٹ پر واقع فلیٹ سے حراست میں لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن