• news

بلدیاتی الیکشن میں ملوث اہلکاروں کو فوری معطل کیا جائے، آئی جی خیبر پی کے کی افسروں کو ہدایت

پشاور (بیورو رپورٹ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پی کے ناصر خان دُرانی نے صوبہ بھر کے ریجنل پولیس افسروں اور ضلعی پولیس افسروں کو ہدایت کی ہے کہ حالیہ الیکشن میں جہاں جہاں پر بھی انہیں پولیس کا کسی بھی حوالے سے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت ملے تو اس میں انکوائری کرکے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کریں۔

ای پیپر-دی نیشن