• news

انسداد بدعنوانی مہم تیز: اے ٹی ایم کارڈز بجلی کے بلوں پر ’’نو ٹو کرپشن‘‘ کا سلوگن درج

اسلام آباد (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) اپنی انسداد بدعنوانی مہم ’’سے نو ٹو کرپشن‘‘ میں تیزی لا رہا ہے جبکہ بینکوں نے اپنے اے ٹی ایم کارڈز اور واپڈا نے بجلی کے بلوں پر ’’سے نو ٹو کرپشن‘‘ کا سلوگن درج کرنا شروع کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن