جارحیت کا شکار بچوں کا عالمی دن منایا گیا ماحول کا آج منایا جائے گا
عارف والا ( آن لائن) پاکستان سمیت ماحول کا عالمی دن آج منایا جائے گا۔ جبکہ جارحیت کا شکار بچوں کا عالمی دن گزشتہ روزمنایا گیا۔ماحول کے دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھر میں آج ماحولیات سے وابستہ سرکاری وغیر سرکاری تنظیموں کے زیر اہتمام پروگرام کانفرنسز ۔سیمینارز انعقاد پذیر۔واکس اورریلیاںبھی نکالی جائیں گی۔