• news

بجلی گیس بلوں پر شکایات، کارروائی سے روکنے کیخلاف صوبائی محتسب کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے صوبائی محتسب کو بجلی اور گیس کے بلوں پر عوامی شکایات پر کارروائی کرنے سے روکنے کے سنگل بنچ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے صوبائی محتسب کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کر دی۔ جسٹس عائشہ اے ملک کی سربراہی میں دو روکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن