• news

میانمار میں مسلمانوں پر مظالم کےخلاف تحریک صراط مستقیم کا مظاہرہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار)تحریک صراطِ مستقیم کے زیر اہتمام میانمار میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ پریس کلب کے باہر ہوا۔ مولانا محمد صدیق مصحفی، مولانا مرتضیٰ علی ہاشمی، مولانا فرمان علی نقشبندی نے کہاکہ مسلم حکمران متحد ہوکربرما کے مسلمانوں کو آزادی دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

ای پیپر-دی نیشن