• news

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو پنجاب بھر کے اضلاع کی تالابندی کردیں گے: ایپکا

لاہور ( سپیشل رپورٹر)وزیراعلیٰ کے وعدوں کے مطابق مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو پنجاب بھر کے اضلاع کی تالابندی کردیں گے، ان خیالات کا اظہار مرکزی چیئرمین ایپکاچوہدری محمد افصل، منیر احمد بلوچ، صوبائی صدر محمد سطان مجددی ،صدرایپکا لاہور ڈویژن چوہدری عبدالشکور نے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن