متروکہ وقف املاک بورڈ کے ممبران کی وزیراعظم سیکرٹریٹ سے منظوری نہ ملنے پر بجٹ تعطل کا شکار
لاہور (خصوصی نامہ نگار) متروکہ وقف املاک بورڈ ڈھائی ماہ بعد بھی تشکیل نہ پا سکا، چیئرمین صدیق الفاروق کی جانب سے بورڈ ممبرز کے ناموں کی وزیراعظم سیکرٹریٹ کی جانب سے اب تک منظوری نہ ملنے پر چیئرمین نے منظوری کے لئے ہاتھ پاﺅںمارنا شروع کر دیئے۔ جبکہ 31مئی تک منظورہونے والا بجٹ لٹک گیا ۔