نیوزی لینڈ رگبی ٹیم کے سابق کھلاڑی جیری کولنز اہلیہ سمیت حادثے میں جاں بحق
ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیم کے سابق کھلاڑی جیری کولنز اور ان کی اہلیہ کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ 34 سالہ جیری کولنز اپنی اہلیہ الانا ماڈل اور 3 ماہ کے بچے کیساتھ گاڑی میں موجود تھے کہ تیز رفتار بس کار سے ٹکرا گئی۔