• news

ریٹائرڈ ملازمین کو مراعات کی فوری ادائیگی یقینی بنائی جائے: نیشنل بینک ٹریڈ یونینز فیڈریشن

لاہور (خصوصی رپورٹر) نیشنل بینک ٹریڈ یونینز فیڈریشن کے صدر اکبر علی خاں اور سیکرٹری جنرل سید جہانگیر نے صدر بینک سید احمد اقبال اشرف اور ظہیر بیگ سے مطالبہ کیا کہ ریٹائر ہونے والے تمام ملازمین بینک کو Enforce سرکلرز کی مطابقت میں Benefits کی فوری ادائیگی کو یقینی بنائیں حکومت کی جانب سے بجٹ کے موقع پر پنشن میں ہونے والے اضاضہ کا نیشنل بینک کے ریٹائرڈ ملازمین پر بھی اطلاق کیا جائے حکومتی اعلان کی روشنی میں 180 کی بجائے 365 دن کی LPR کا اعلان کیا جائے۔ 

ای پیپر-دی نیشن