• news

راہول ڈریوڈ بھارتی انڈر 19 اے ٹیم کی کوچنگ کرینگے

کولکتہ(سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان راہول ڈریوڈ بھارتی انڈر 19 اور اے ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ بی سی سی آئی کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ ڈریوڈ کا پہلا امتحان بھارت، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ اے سہ ملکی سیریز ہے۔

ای پیپر-دی نیشن