• news

سابق کپتان آصف اقبال بیمار لندن میں بائی پاس کا امکان

لندن(نوائے وقت رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آصف اقبال سخت بیمار ہیں ۔ وہ لندن کے ہسپتال میں داخل ہیں۔ ان کے بائی پاس ہونے کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن