برطانیہ: ننھی شہزادی شارلٹ کی پہلی سرکاری تصاویر جاری
لندن(نیٹ نیوز) برطانیہ کی ننھی شہزادی شارلیٹ کی سرکاری طور پر پہلی تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔ برطانوی شاہی خاندان کی تصویریں دنیا کے بڑے نامور فوٹوگرافرز نے لی ہیں۔ کیٹ مڈلٹن نے اپنی ننھی شہزادی شارلیٹ کی یہ تصاویر خود لی ہیں جو کینسنگٹن پیلس نے گزشتہ روز جاری کیں۔