• news

قرآن کی تفسیر

ہندی مسلمانوں کی بڑی بدبختی یہ ہے کہ اس ملک سے عربی زبان کا علم اٹھ گیا ہے اور قرآن کی تفسیر میں محاورہ عرب سے بالکل کام نہیں لیتے۔ یہی وجہ ہے کہ اس ملک میں قناعت اور توکل کے وہ معافی لئے جاتے ہیں جو عربی زبان میں ہرگز نہیں o(سراج الدین پال کے نام خط 1916ئ) 

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن