عمران کارکنوں کے شور شرابے پر برہم ڈانٹ پلا دی، نہ سمجھنے پر سر پکڑ کر بیٹھ گئے
راولپنڈی (آئی این پی) عمران خان نے کارکنوں کے شور شرابے پر غصے میں آکر انہیں ڈانٹ پلا دی، کارکنوں کے نہ ماننے پر سر پکڑ لیا۔ پیر کو راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دو بھائیوں کے گھر گئے میڈیا سے گفتگو میں کارکنوں نے شورشرابا شروع کردیا جس پر عمران خان غصے میں آگئے اور کھڑے ہو کر لوگوں کو چپ کرانے کےلئے کارکنوں کو ڈانٹ پلا دی۔ عمران خان نے کارکنوں کو خاموش رہنے کا کہتے ہوئے کہا کہ میڈیا سامنے ہے کچھ تو خیال کرو۔
عمران