• news

جنوبی کوریا :میرس وائرس سے ایک اور شخص ہلاک،تعداد6 ہوگئی کھیلوں کی سرگرمیاں بھی معطل

سیئول (اے پی پی+بی بی سی ) جنوبی کوریا میں میرس وائرس سے ہلاک ہونیوالے افراد کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ 80 سالہ شخص مرس وائرس سے دارالحکومت سیول کے جنوب میں دائجیون کے علاقے میں ہلاک ہوا ۔ جنوبی کوریا میں کھیلوں کی سرگرمیاں بھی معطل کردی گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن