• news

لیما: ٹرک کو حادثہ،17طلباء ہلاک، 54زخمی

لیما (رائٹرز) لیما میں ڈمپر ٹرک چٹان سے پھسل کر کھائی میں گرنے سے 17طلبا ہلاک اور54زخمی ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن