• news

یوکرائن: بارودی سرنگ دھماکہ، 7فوجی ہلاک

کیف (اے ایف پی) یو کرائن میں فوجی ٹرک بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہونے سے 7اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن