• news

بلتستان میں پر امن الیکشن پر چودھری نثار کی پاک فوج و دیگر فورسزکی کارکردگی کی تعریف

اسلام آباد (آن لائن) گلگت بلتستان میں پرامن الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنانے پر وزیرِ داخلہ چودھری نثار نے افواجِ پاکستان، رینجرز، گلگت بلتستان سکاو¿ٹس اور پولیس کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے پر امن الیکشن کا انعقاد سکیورٹی اداروں کی مربوط اور بہتر حکمتِ عملی کا ثبوت ہے ۔وزارت داخلہ ترجمان کے مطابق وزےر داخلہ نے مزےد کہا ثابت ہو گیا مربوط سکیورٹی پالیسی ہو تو بڑے سے بڑے الیکشن کا پرامن انعقاد ممکن بنایا جا سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن